28   Feb   2022

How to Perform Salat (Worship)

How to Perform Salat (Worship)

Salat (Worship)

When performing salat (worship), it is necessary to understand everything and perform a perfect salat.

Please read the attached file about Salat and its details. It may be long, but it will surely be useful to you.

Today is the important day of Mehrage, when the Prophet Muhammad delivered to us the gift of Salat, a gift from Allah. Since worship is held daily, it is desirable to teach each other the correct way to do salat.

May Allah receive our salat. Ameen.

 

آمین یا رب العالمین

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

جاپانی میں ترجمہ کے ساتھ مکمل نماز,

نماز کو سمجھ کر پڑھیں ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے جاپانی بچوں کو ان کی زبان میں ان کو نماز کا صحیح مفہوم بتائیں تاکہ وہ نماز کو سمجھ کر خشوع و خضوع کے ساتھ نماز ادا کر سکیں.

براہ کرم نماز کے بارے میں منسلک مضمون اور اس سے متعلقہ تفصیلات کو غور سے پڑھیں۔ یہ طویل ہو سکتا ہے، لیکن یہ یقینی طور پر جاپانی بچوں کو نماز سمجھانے کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے. یہ جاپانی زبان میں جاپانی مسلمانوں کو نماز کی تعلیم دینے کے لیے لکھا گیا ہے۔

آج معراج شریف ہے، وہ دن جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لیے اللہ کی طرف سے تحفہ لائے تھے - جو کہ صلاۃ ہے۔ اپنے علم کو بانٹنا اور ایک دوسرے کو روزانہ کی نماز ادا کرنے کے صحیح طریقے کے بارے میں تعلیم دینا بہترین ہے۔

الله کریم ہمیں نماز کےساتھ ساتھ تمام اعمال میں خشوع و خضوع نصیب فرمائے اور ہماری نماز قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

طالب دعا

Related Blogs